وزیر اعظم کا ژیان میں تاریخی چینی ٹیراکوٹا واریرز میوزیم کا دورہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ ہفتہ کو چین کے تاریخی میوزیم ٹیراکوٹا واریرز میوزیم کا دورہ کیا۔ یہ دورہ چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے وزیر اعظم کو اپنے آبائی شہر ژیان میں میوزیم […]
