17ویں کورین سفیر قومی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلے اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) اتوار کے روز پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں 17ویں کورین سفیر قومی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2024 کے دوسرے روز دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ یہ سالانہ ایونٹ ملک بھر سے کیڈٹس اور سینئر […]
