اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مراد علی اور واپڈا کے ماہور شہزاد نے لاہور میں 61ویں نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ مینز ڈبلز فائنل میں راجہ محمد حسنین اور راجہ ذوالقرنین حیدر نے ٹائٹل جیتا جبکہ ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل صائمہ وقاص اور عمارہ اشتیاق نے اپنے […]
