Posted inکھیل

بنک آف امریکہ کی 2026 ورلڈ کپ کی اسپانسرشپ کے لیے فیفا سے پارٹنرشپ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بینک آف امریکہ پہلی بار2026 ورلڈ کپ کو اسپانسر کرنے کے لیے فیفا کے ساتھ شراکت قائم کرنے جارہا ہے۔ یہ اسپانسرشپ بینک کو دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے ایونٹس سے جوڑ دے گی۔ ورلڈ کپ کو سپانسر کرکے، بینک آف امریکہ […]

Gift this article