اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے ایک میچ میں بینفیکا اور اٹلیٹیکو میڈرڈ آمنے سامنے تھے جہاں بینفیکا کے کھلاڑیوں کریم اکتورکوگلو، اینجل ڈی ماریا، الیگزینڈر باہ، اور اورکون کوکو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کے دن اٹلیٹیکو میڈرڈ کو 4-0 سے شکست دی۔ اس جیت کے […]
