Posted inکھیل

بیلی جین کنگ کپ 2024: پاکستان ٹینس ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بیلی جین کنگ کپ 2024 کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا میں جاری ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس دکھائی ہے۔ ملائیشیا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمن ٹیم کو گروپ ٹو کے تینوں میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ منگولیہ، ہانگ […]

Gift this article