اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بیلن ڈی آر سال کے بہترین فٹ بال کھلاڑی کے اعزاز کی تقریب 28 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 بیلن ڈی آر کے فاتح کا نام اعزازی تقریب سے پہلے ہی لیک ہوگیا ہے ۔ اس اہم انعام کے لیے مانچسٹر سٹی […]
