اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ بیرونی فنڈنگ میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض میں سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط شامل ہے۔ دیگر مالیاتی اداروں اور ممالک سے ایک ارب 23 […]
