اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی انڈر 17 فٹ بال ٹیم نے بھوٹان میں منعقدہ ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے سیمی فائنل میں پینلٹی شوٹ آؤٹ میں پاکستان کے خلاف ڈرامائی انداز میں 8-7 سے فتح حاصل کی۔ میچ کا آغاز دونوں ٹیموں نے ابتدائی مواقع پیدا کرنے […]
