جنوبی افریقہ نے بھارت ویمنز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر چلو ٹریون کو ہندوستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔ ٹریون کمر کی چوٹ سے کامیابی کے ساتھ صحت یاب ہو گئی ہیں جس کی […]
