اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں ریسلنگ کے فائنل مقابلے سے قبل نااہل قرار دی جانے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ونیش نے منگل کو لگاتار تین میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں […]
