اسرائیل کا غزہ کے گنجان آباد شہر رفح پر بڑے حملے کا آغاز،19فلسطینی شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پربڑے حملے کا آغازکرتے ہوئے بمباری کی ہے جس سے 19فلسطینی شہید ہوگئے ہیں .اسرائیلی فوج نے رفح پر پہلی بمباری دو مختلف مقامات پرکی ہے جبکہ فلسطینی […]
