Posted inTop News, پاکستان

والدین نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا

اٹک:ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا۔فریقین کے درمیان معاہدہ سامنے آنے پر اٹک پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک زراعت […]

Gift this article