اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بوسنیا کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ملک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تمام میچز ملتوی کر دیے۔ بوسنیائی فٹ بال ایسوسی ایشن (این ایف ایس بی آئی ایچ) نے ملک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہی اور اس کے نتیجے میں […]
