میرے شہد میں کچھ ملایا گیا،کھایا تو طبیعت بگڑ گئی: بشریٰ بی بی کا الزام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ میں میرے شہد میں کچھ ملایا گیا، واپس جا کے شہد کھایا تو طبیعت بگڑ گئی۔ اڈیالہ جیل میں […]
