PM Pakistan News Update – احتجاج کی آڑ میں سیاسی ایجنڈا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات میں کہا ہے کہ احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے لیکن احتجاج کی آڑ میں سیاسی ایجنڈا حاصل […]
