ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے نیپال کو شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے کر پیر کو آرنوس ویل گراؤنڈ، کنگسٹاؤن، سینٹ ونسنٹ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر […]
