Posted inکھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بنگلادیش کو 7 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز کا بڑا مجموعہ ترتیب […]

Gift this article