آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی ٹیم کے اخراج کے بعد ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیشی صحافیوں کو ایونٹ کی کوریج کے لیے ایکریڈیشن دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بنگلا دیش میڈیا کے مطابق بھارت اور سری […]
