خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے دونوں شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ فتح خیل چوکی پر دو دن میں دہشت گردوں نے دوسری مرتبہ حملہ کیا ہے۔ […]