اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتِ حال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد وفاقی حکومت کے پاس ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے آئینی اقدامات کے سوا کوئی […]
