رحیم یار خان:کچے کے علاقے میں پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم جوابی کارروائی میں ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس وین پر حملے کے بعد پنجاب پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم بشیر شر کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پولیس کے […]
