Posted inپاکستان

جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے مارچ ختم نہیں کریں گے: بشریٰ بی بی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانئ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔ احتجاج میں شامل شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی آخری سانس تک اس مارچ […]

Gift this article