بشام خودکش حملہ قومی رہنماؤں کی جانب سے اظہار مذمت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے پر شدید اظہار مذمت کیا۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ آصف علی […]
