بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی سفرکیلئے اکانومی اوراکانومی پلس ٹکٹ پر12500روپےٹیکس دینا ہوگا، امریکا اور کینیڈا کیلئےبزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پرٹیکس میں ایک لاکھ روپےتک اضافہ کیا گیا ہے۔ امریکاکےسفرکیلئےبزنس،کلب اورفرسٹ کلاس ٹکٹ پرساڑھے3لاکھ روپےٹیکس دیناہوگا،مشرق وسطیٰ اور افریقا کے سفر کیلئے بزنس، […]
