پی ٹی آئی کے نو منتخب MNA بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن اغوا،عمر ایوب کا الزام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کواغوا کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں […]
