زمبابوے کے تجربہ کار بیٹر برینڈن ٹیلر نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ میں میدان میں اترتے ہی بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رائٹرز کے مطابق ٹیلر کا ون ڈے کیریئر 22 سال اور 4 ماہ پر محیط ہوگیا، جبکہ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے کیریئر 22 سال […]
