Posted inکھیل

آرسنل کی برینٹ فورڈ کے خلاف شاندار فتح، پریمیئر لیگ میں دوسری پوزیشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے پریمیئر لیگ میچ میں برینٹ فورڈ کو 3-1 سے شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ٹائٹل کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ برینٹ فورڈ نے میچ کے 12 ویں منٹ میں ابتدائی برتری حاصل کی جب آرسنل کے کپتان مارٹن […]

Gift this article