ملالہ یوسف زئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی سے متعلق خبریں ہیں کہ وہ آنے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ شوبز میگزین ڈیڈلائن کے مطابق ملالہ یوسف زئی اور برطانوی نژاد بھارتی […]
