Posted inکھیل

رونالڈو کا برازیل فٹبال کنفڈریشن کی صدارت کے لیے انتخابات لڑنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برازیل کے لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے ملک کی فٹبال کنفیڈریشن کی صدارت کے لیے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 48 سالہ سابق اسٹار فٹبالر نے پیر کے روز اپنے فیصلے کا اظہار کیا۔ رونالڈو، جو 1994 اور 2002 کے ورلڈ کپ میں برازیل کی فتح […]

Gift this article