اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کلب برائٹن نے جاپانی ونگر کاورو میتوما کے لیے سعودی پرو لیگ کلب النصر کی 65 ملین یورو کی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔ برائٹن کو اپنے اہم کھلاڑی کو فروخت کرنے کی کوئی مجبوری نہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے النصر کی پیشکش […]
