نیپال: ’بدھا کا اوتار‘ سمجھا جانے والا شخص، بچوں کے جنسی استحصال کا مجرم قرار اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال میں ایک ایسے شخص کو بچوں کے جنسی استحصال کا مرتکب پایا گیا ہے، جسے اس کے روحانی پیروکار ‘مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھتے تھے. تفصیلات کے مطابق رام بہادر بومجن کو،جنہیں کچھ لوگ بدھ […]
