Posted inکھیل

نئی الٹیمیٹ چیمپئن شپ ایتھلیٹکس کے لیے "گیم چینجر” ہوگی: سیباسٹین کو

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عالمی ایتھلیٹکس کے صدر سیباسٹین کو، نے اعلان کیا ہے کہ نیا "الٹیمیٹ چیمپئن شپ ٹیم ایونٹ” ٹریک اور فیلڈ کے کھیل کے لیے ایک اہم اور نئی تبدیلی ثابت ہوگا۔ یہ ایونٹ پہلی بار ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ میں 11 سے 13 ستمبر 2026 میں منعقد […]

Gift this article