بجٹ تجاویز پر غور، آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے وزارتِ خزانہ پہنچ گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز پر غور کرنے اور مذاکرات کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن وزارتِ خزانہ پہنچ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن اور وزارت […]
