اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مشہور سوشل میڈیا اسٹاراور فائٹر جیک پال نے اپنے آپ کو باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کے خلاف جیتنے کے لیے تیار کر لیا ہے۔ دونوں جمعے کو ٹیکساس میں رنگ میں مدِمقابل آئیں گے۔ 27 سالہ پال، جو ٹائسن سے تین دہائیاں چھوٹے ہیں، نے اس مقابلے […]
