اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور باڈی بلڈر رمیز ابراہیم، جو تین بار عالمی ٹائٹل جیت چکے ہیں، 18 اکتوبر کو امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے "مسٹر یونیورس 2024” مقابلے میں حصہ لینے جارہے ہیں۔ رمیز کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ پاکستان کے کافی مقبول […]
