تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کے خلاف شاہی توہین کا مقدمہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا، جو 15 سال کی جلاوطنی کے بعد گزشتہ سال وطن واپس آئے تھے، بادشاہت کی توہین کے الزام میں آئندہ ماہ مقدمہ چلایا جائے گا۔ تھائی لینڈ کے اٹارنی […]
