Posted inکھیل

دبئی دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دبئی آئندہ ماہ دنیا کی مہنگی ترین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بائنس کلاسک باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 7 اور 8 ستمبر کومنعقد ہو گا ، جس میں کھیلوں کے مقابلوں کے […]

Gift this article