Posted inپاکستان

پی آئی اے کی نجکاری:حکومت کا ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کی ایک اور کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، قومی ایئرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش کے دوران حکومت کو توقعات کے برخلاف صرف ایک سرمایہ کار کی جانب سے 10 ارب روپے کی بولی موصول ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق نجکاری کے پہلے […]

Gift this article