اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بدھ کو اعلان کیا کہ نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ایڈم ملنے نے لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے انتہائی متوقع پلیئر ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ یہ اعلان لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر ایک بینر اور […]
