Posted inEditor's Pick, Top News, پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق شہر کے بڑے اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے، جس نے صحت کے نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ رواں سال کے ابتدائی مہینوں میں ہی درجنوں نئے کیسز رپورٹ ہونے سے ماہرین نے […]

Gift this article