اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بیلجیئم میں ڈسپوزیبل ای سگریٹ ایپل اور کولا سمیت مختلف فلیورز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے, تاہم برسلز نے ای-سگریٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ ایسا کرنے والا یورپ کا پہلا ملک ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے بیلجیئم میں ڈسپوزیبل (ایک […]
