اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال ہو جانے کے باعث طیارے نے باکو میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ ٹی کے 714 کو آج صبح 4 بج کر 35 منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترنا تھا تاہم آذربائیجان کی فضائی […]
