جنوبی افریقہ کے اینرک نورٹجے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے 21 جون کو اینٹیگا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 راؤنڈ میں آخری اوور کے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دی۔ […]
