Posted inبین الاقوامی

نائیجیریا: فیول ٹینکر کی ٹرک کو ٹکر،دھماکے سے 48 افراد ہلاک

نائیجیریا: فیول ٹینکر کی ٹرک کو ٹکر،دھماکے سے 48 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی ہنگامی رسپانس ایجنسی کے مطابق ایک فیول ٹینکر دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک دھماکہ ہوا،دھماکے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔ نائجر اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہی بابا […]

Gift this article