اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ سوڈان اور مصر کی سرحد کے قریب سونے کی ایک کان پر فضائی حملے کے نتیجے میں 72 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ سوڈانی تنظیم ایمرجنسی لائرز کے مطابق حملے میں بڑی تعداد میں کان کن اور وہاں موجود […]
