اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 20 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارتِ صحت کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے فراہم کردہ فہرست کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں جاں […]
