Posted inTop News, پاکستان

کرم ایجنسی: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کرم میں بگن کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 ایف سی اہلکار جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے بگن کے قریب 156 ونگ ٹل اسکاؤٹس کے پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں […]

Gift this article