Posted inکھیل

ایشین یوتھ گیمز: پاکستان یوتھ والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ ٹیم نے انڈونیشیا کو 3-1 سے شکست دی۔ عیسیٰ اسپورٹس ہال میں کھیلا گیا مقابلہ 1 گھنٹہ 34 منٹ جاری رہا، جس میں سنسنی خیز لمحات […]

Gift this article