ایشین چیمپیئنز لیگ 2023 کا ریاض میں روایتی حریف ایرانی کلب پرسیپولیس اور سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کے درمیان میچ۔ النصرہ ریاض میں ہونے والے میچ سے پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔ سعودی کلب النصر پانچ میچوں کے بعد 13 پوائنٹس کے ساتھ گروپ ای میں سرفہرست […]
